پہاڑی بکرا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک قسم کا بڑا بکرا جو پہاڑی علاقے میں پایا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا بڑا بکرا جو پہاڑی علاقے میں پایا جاتا ہے۔